مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer A
مرکب جملہ وہ ہوتا ہے جس میں دو یا دو سے زیادہ جملے حرفِ ربط کے ذریعے آپس میں جُڑے ہوتے ہیں۔ مثلاً: میں اسکول گیا اور دوستوں سے ملا ۔