مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  • Aڈرامہ نگاری
  • Bتنقید نگاری
  • Cمزاح نگاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء - 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاد پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔