اردو شاعری کا بابائے آدم کس کو کہا جاتا ہے؟

  • Aولی دکنی
  • Bمیر درد
  • Cاستاد ذوق
  • Dحسرت موحانی
Show answerHide answer

Correct answer A

ولی کو اردو کا سب سے پہلا باقاعدہ غزل گو تسلیم کیا جاتا ہے ابتداً ولی نے قدیم رنگ میں شاعر ی کا آغاز کیا تھا مگر اپنے سفردہلی کے دوران شاہ سعد اللہ گلشن کے مشورے پر ریختہ گوئی کی ابتداءکی اور اُسی میں عظمت اور انفرادیت کا ثبوت دیا۔ یہیں سے ان کی شاعری میں ایک نئے باب کا آغاز ہوتا ہے۔ ان کی غزل گوئی کے جائزے کے بعد ان کی شاعری کی درج ذیل نمایاں خصوصیات کا تعین کیا جاسکتا ہے۔