علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

  • Aضربِ کلیم
  • Bارمغانِ حجاز
  • Cبالِ جبریل
  • Dبانگِ درا
Show answerHide answer

Correct answer D

بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔