کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟

  • A5
  • B6
  • C7
  • D9
Show answerHide answer

Correct answer B

میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔