میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟

  • Aضمیرات
  • Bفعل
  • Cحروف جار
  • Dصفت
Show answerHide answer

Correct answer C

میں، سے، پر، تک، کا، نے جیسے الفاظ حروف جار کہلاتے ہیں کیونکہ یہ الفاظ جملے میں اسم کے ساتھ مخصوص تعلق ظاہر کرتے ہیں۔ یہ جگہ، وقت یا تعلق کا پتہ دیتے ہیں، جیسے " کتاب میں رکھا ہے"۔