لفظ ڈانٹ ڈپٹ کا صحیح معنی کیا ہیں؟

  • Aامید
  • Bملامت
  • Cمعافی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ڈانٹ ڈپٹ کا مطلب ہوتا ہے کسی کو سختی سے ملامت یا جھاڑ پلانا۔ یہ لفظ ناراضی یا تنبیہ کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔