جدید اردو نظم کی بنیاد رکھنے والوں میں کس شاعر کو نمایاں مقام حاصل ہے؟
Show answer
Correct answer B
حالی نے اردو نظم کو اصلاحی، اخلاقی اور سماجی موضوعات سے جوڑا۔ ان کی مشہور نظموں میں ’’ مسدسِ حالی ‘‘ شامل ہے۔ جدید اردو نظم کی تشکیل میں حالی اور محمد آزاد کا اہم کردار ہے۔