To carry coal to Newcastle کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

  • Aبڑے کو اس کے گھر تک پہنچانا
  • Bمشکل ترین کام کرنا
  • Cبلی کا گھر واپس آنا
  • Dالٹے بانس بریلی کو
Show answerHide answer

Correct answer D

اردو میں اس کا قریب ترین محاورہ "الٹے بانس بریلی کو" ہے۔ مطلب: ایسی چیز وہاں لے جانا جہاں اس کی پہلے ہی بہتات ہو۔