.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے؟

  • Aعالمہ اقبال
  • Bموالنا الطاف حسین حالی ،
  • Cحفیظ جالندھری
  • Dمیر انیس
Show answerHide answer

Correct answer A

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ولادت: 9 نومبر 1877ء سیالکوٹ وفات: 21 اپریل 1938ء لاہور بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلا م کی طرف تھا۔