ٹوٹ بٹوٹ کا کردار کس ادیب نے تخلیق کیا؟
Show answer
Correct answer D
ٹوٹ بٹوٹ بچوں کے اردو ادب کا ایک افسانوی کردار ہے، جس کے خالق صوفی غلام مصطفٰی تبسم تھے۔ ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں پاکستان کی اردو کی نصابی کتابوں میں شامل ہیں۔ ٹوٹ بٹوٹ کے نام سے بچوں کے لیے نظموں کی ایک کتاب بھی صوفی تبسم نے لکھی تھی۔ یہ کردار اتنا مشہور ہوا کہ اسی نام سے اردو میں بچوں کا ایک ماہنامہ رسالہ بھی نکلتا رہا۔