وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

  • Aحمد
  • Bقصیدہ
  • Cمرثیہ
  • Dمثنوی
Show answerHide answer

Correct answer B

حمد: جس میں اللہ تعالٰی کی تعریف بیان کی جائے نعت: جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے منقبت: جس میں بزرگان دین اور صحابہ کرام کی تعریف کی گئی ہو ، قصیدہ: اس نظم کو کہتے ہیں جس میں کسی کی تعریف کی گئی ہو یا کسی کی برائی بیان کی گئی ہو ، غزل: ﻭﮦ ﻧﻈﻢ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮨﻮ، ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺷﻌﺮ ﻣﻄﻠﻊ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺷﻌﺮ ﻣﻘﻄﻊ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ۔ مرثیہ: لوگوں کی موت پر کہی جانے والی نظم کو مرثیہ کہتے ہیں ،۔