رموز کا مطلب کیا ہے؟

  • Aچھپی ہوئی اشیاء
  • Bغیر حاضر چیز
  • Cاشارات
  • Dنظام
Show answerHide answer

Correct answer C

واحد = رمز جمع = رموز رموز کا مطلب ہے اشارات ۔ یہ کسی خاص معنی یا پیغام کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والے علامات یا نشان ہوتے ہیں۔