مکتوب کسے کہتے ہیں؟

  • Aخط
  • Bکتابیں
  • Cکہانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مکتوب عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب ہے لکھا گیا، اور عام طور پر اس سے مراد خط لیا جاتا ہے۔ مکتوب رسمی یا غیر رسمی پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔