درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے؟ میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا؟

  • Aمیں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا
  • Bمیں رمضان کے دوران میں آؤں گا
  • Cمیں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا
  • Dمیں رمضان میں آؤں گا
Show answerHide answer

Correct answer D

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے۔ میں رمضان میں آؤں گا۔