کراچی سے، میز پر، لاہور تک، یہ کون سے مرکبات ہیں؟

  • Aمرکب عطفی
  • Bمرکب جاری
  • Cمرکب عددی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

کراچی سے، میز پر، لاہور تک، یہ مرکب جاری مرکبات ہیں۔