جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aجملا فعلیہ
  • Bجملا اسمیہ
  • Cجملا معترضہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جملہ فعلیہ وہ جملہ ہوتا ہے جس میں مسند الیہ اسم ہو لیکن مسند فعل پر مشتمل ہو۔ اس میں فعل کی موجودگی جملے میں کسی نہ کسی تبدیلی یا فرق کو ظاہر کرتی ہے۔