باتیں بگھارنا ایک محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

  • Aبہت باتیں کرنا
  • Bالزام لگانا
  • Cبرا بھلا کہنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

باتیں بگھارنا کا مطلب ہے بے ضرورت یا حد سے زیادہ باتیں کرنا ۔ یہ محاورہ عام طور پر فضول گوئی یا شیخی بگھارنے کے انداز میں استعمال ہوتا ہے۔