لفظ عبادت عربی زبان کے کس لفظ سے نکلا ہے؟

  • Aعبید
  • Bعابد
  • Cعبد
  • Dمعید
Show answerHide answer

Correct answer C

لفظ ' عبادت ' عربی زبان ' عبد ' سے نکلا ہے۔ عبادت کی جمع عبادات ہے۔ عبادت کے معنی بندگی ، نماز یا دعا ہے۔