گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟

  • Aتفصیلیہ
  • Bوقفہ
  • Cرابطہ
  • Dسکتہ
Show answerHide answer

Correct answer C

رابطہ (انگریزی: Colon) کا استعمال وہاں ہوتا ہے جہاں جملے کی کسی سابق بات یا خیال کی تشریح یا تصدیق کی ضرورت ہو۔