مصدر کے آخر میں کیا آتا ہے؟

  • Aنہیں
  • Bہاں
  • Cنا
  • Dہے
Show answerHide answer

Correct answer C

اردو میں مصدر کے آخر میں "نا" آت ا ہے۔ مصدر وہ اسم ہے جو کسی کام کے کرنے یا ہونے کو بتائے، لیکن اس میں کوئی زمانہ (ماضی، حال یا مستقبل) نہیں پایا جاتا۔