وہ اچھا کھلاڑی ہے۔ مرکب کی کون سی قسم ہے؟
Show answer
Correct answer D
وہ اچھا کھلاڑی ہے ایک مکمل جملہ ہے جس میں فاعل ، صفت ، اور خبر موجود ہے۔ ایسا مرکب جو مکمل جملے کی صورت میں ہو، مرکب تام کہلاتا ہے۔