کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں کیا کہلائیں گے؟

  • Aلقب
  • Bخطاب
  • Cکنیت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں لقب کہلائیں گے۔