جملے میں کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer B
فاعل: کام کرنے والا (جیسے: احمد، علی، میں)۔ مفعول: جس پر کام واقع ہو (جیسے: کتاب، کھانا) ۔ فعل: جو کام کیا جائے (جیسے: پڑھا، کھایا)۔