ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔؟
Show answer
Correct answer B
اسم نکرہ ایسے عام نام ہوتے ہیں جو کسی خاص چیز، شخص یا جگہ کی نشان دہی نہیں کرتے، جیسے: تاجر، پہاڑ، غلام ۔ یہ کسی غیر معین (نامعلوم) چیز کو ظاہر کرتے ہیں۔