بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟

  • Aپرندہ
  • Bبلبل
  • Cگانے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اسم نکرہ اس اسم کو کہتے ہیں جو کسی غیر معین چیز یا شخص کی نشان دہی کرے، جیسے " پرندہ "۔ بلبل ایک اسم معرفہ ہے کیونکہ یہ خاص پرندے کا نام ہے۔