خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • Aخدا ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
  • Bخدا پاگل کو اختیار نہ دے
  • Cخدا ظالم کو اختیار نہ دے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

خدا گنجے کو ناخن نہ دے: خدا کم حوصلہ اور کمینے کو اختیار نہ دے۔