مبالغہ آرائی کس علم کی اصطلاح ہے؟

  • Aعلمِ معانی
  • Bعلمِ بدیع
  • Cعلمِ بیان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مبالغہ آرائی سے مراد کسی بات، خوبی یا برائی کو حقیقت سے بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہے۔ علمِ بیان میں مبالغہ ایک اسلوبِ بیان کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ مثال: وہ اتنا رویا کہ آنسوؤں کا دریا بہا دیا۔