بغلیں جھانکنا کا کیا معنی ہے؟

  • Aشرمندہ ہونا
  • Bناراض ہونا
  • Cتباہ و برباد ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

بغلیں جھانکتا کا مطلب شرمندہ ہونا یا لاجواب ہو جانا ہے۔ بغلیں جھانکنا ایک محاورہ ہے۔ یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی جواب نہ دے سکے یا خجالت محسوس کرے۔