نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟

  • Aمرکب توصیفی
  • Bمرکب عطفی
  • Cمرکب اضافی
  • Dمرکب شارہ
Show answerHide answer

Correct answer B

ایسے مرکبات جو معطوف الیہ اور معطوف سے مل کر بنے مرکب عطفی کہلاتے ہیں نظم و ضبط ایک مرکب عطفی ہے کیونکہ دونوں الفاظ کو عطف (اور) کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔ اس میں دونوں الفاظ آزاد ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے عطف کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔