سفر نصیب کس کی تصنیف ہے؟

  • Aاحمد ندیم قاسمی
  • Bمختار مسعود
  • Cعصمت چغتائی
  • Dفیض احمد فیض
Show answerHide answer

Correct answer B

‬ سفر نصیب اردو زبان کے نامور ادیب اور پاکستانی بیوروکریٹ مختار مسعود کی 1981ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔ کتاب دو سفری داستانوں اور دو خاکوں پر محیط کل چار مضامین مشتمل ہے۔ یہ ترتیب کے حساب سے مختار مسعود کی دوسری کتاب ہے۔