اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں؟

  • Aجملعہ اسمیہ
  • Bجملعہ استقبالیہ
  • Cجملعہ فعلیہ
  • Dکوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان جملعہ فعلیہ ہے۔