"میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے؟

  • Aجاؤں گا
  • Bمیں
  • Cکل
  • Dلاہور
Show answerHide answer

Correct answer A

فعل وہ کلمہ جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی، حال، مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔ جاؤں، کھائیں، حاصل ہو۔ ایسے فعل ہیں کہ ان میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جاتے ہی۔