اسمِ ظرفِ مکاں کون سا ہے؟

  • Aاستاد
  • Bمدرسہ
  • Cکتاب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مدرسہ کسی جگہ کا نام ہے جہاں تعلیم دی جاتی ہے۔ جگہ یا مقام بتانے والا اسم اسمِ ظرفِ مکاں کہلاتا ہے۔