ناول "پیار کا پہلا شہر" کس نے لکھا؟

  • Aبانو قدسیہ
  • Bاشفاق احمد
  • Cقدرت اللہ شہاب
  • Dمستنصر حسین تارڑ
Show answerHide answer

Correct answer D

پیار کا پہلا شہر معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ کا مشہور ناول ہے۔