مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں؟

  • Aمیر حسن
  • Bغالب
  • Cمجید امجد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

میر حسن شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں۔