لاگ لگنا محاورے کا مطلب کیا ہے؟

  • Aناراض ہونا
  • Bمحبت ہو جانا
  • Cناپسند کرنا
  • Dخوف زدہ ہونا
Show answerHide answer

Correct answer B

"لاگ لگنا" کے معنی ہیں محبت ہو جانا یا دل لگ جانا۔ یہ ایک محاورہ ہے جو گہر ی محبت یا لگاؤ کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔