مشاہرہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔؟

  • Aمشہور
  • Bتنخواه
  • Cمشاورت
  • Dقیمت
Show answerHide answer

Correct answer B

مشاہرہ کا مطلب ہوتا ہے کسی شخص کو دی جانے والی مالی رقم، یعنی تنخواہ یا معاوضہ۔