ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

  • Aاسمِ جامد
  • Bاسم مصدر
  • Cاسم مشتق
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے، اسے اسم مصدر ک ہا جاتا ہے۔ مثالیں: لکھنا، پڑھنا، سونا، دوڑنا، کھانا وغیرہ۔ (ان الفاظ میں کام کا نام تو ہے، مگر یہ پتہ نہیں چلتا کہ کام کس زمانے میں ہوا ہے)۔