درج ذیل الفاظ میں سے لفظ "شجر" کی جمع کا انتخاب کریں؟

  • Aاشجار
  • Bشجرہ
  • Cشجریں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

لفظ " شجر " کا جمع " اشجار " ہے۔ شجر کا مطلب درخت ہے اور " اشجار " درختوں کی جمع ہے۔