نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔؟

  • Aناول نگاری
  • Bافسانہ نگاری
  • Cخاکہ نگاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مولوی نذیر احمد کو اردو کا پہلا ناول نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ناول " مراۃ العروس " سے اردو میں باقاعدہ ناول نگاری کا آغاز ہوا۔