غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟

  • Aطنز
  • Bظرافت
  • Cشرارت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

غالب کے مزاج میں اس قدر ظرافت کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے۔