جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

  • Aتشبیہہ تام
  • Bتشبیہہ مرکب
  • Cاستعارہ
  • Dمستعارہ
Show answerHide answer

Correct answer C

استعارہ ایسی بلاغتی صنعت ہے جس میں تشبیہ کے ارکان میں سے اکثر کو حذف کر کے صرف مشبہ بہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں لفظ اپنے مجازی معنی میں استعمال ہوتا ہے، لیکن پس منظر میں تشبیہ کا تعلق موجود ہوتا ہے۔