مولانا صلاح الدین احمد کا نام کس ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟

  • Aادبی دنیا
  • Bادبی تجربے
  • Cدنیائے ادب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مولانا صلاح الدین احمد کا نام ادبی دنیا ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔