اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟
Show answer
Correct answer A
ہندوستان پر برطانوی راج کے دور میں شمالی ہندوستان میں اردو رابطے کی سب سے موثر زبان کے طور پر تسلیم کی گئی اور یوں سرکاری طور پر اردو نے فارسی کی جگہ لے لی۔ سن 1837 میں اردو کو انگریزی کے ساتھ سرکاری درجہ حاصل ہوا۔