شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے؟

  • Aشکر گڑھ
  • Bاعظم گڑھ
  • Cقاسم گڈھ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔