اداتِ تشبیہ کس کو کہتے ہیں؟

  • Aحروفِ تشبیہ
  • Bفعل
  • Cاسم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اداتِ تشبیہ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مثالیں: جیسے ، سا ، کی طرح ، مانند ۔