مشقت کے معنی کیا ہیں؟

  • Aمحنت اور تکلیف
  • Bخوشی
  • Cآرام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مشقت کے معنی سخت محنت ، تکلیف یا دشواری کے ہیں۔ مثال: اس کام میں بہت مشقت ہے۔