علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا، کا مقدمہ کس نے لکھا ہے؟

  • Aپروفیسر آرنلڈ
  • Bسر سید احمد خان
  • Cشیخ عبد القادر
  • Dعلامہ میر حسن
Show answerHide answer

Correct answer C

علامہ اقبال کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا ، کا مقدمہ شیخ عبد القادر نے لکھا ہے۔