سنگلاخ کا مطلب کیا ہے؟

  • Aنرم زمین
  • Bزرخیز زمین
  • Cپتھریلی زمین
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سنگلاخ کا مطلب ہوتا ہے پتھروں والی سخت زمین ۔ یہ لفظ عموماً ایسے علاقے کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں چٹانیں اور پتھر زیادہ ہوں۔